: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)ضلع میدک کے گاجولا پاڈو میں آج کانگریس اور
حکمران جماعت ٹی آر ایس کاکنوں میں جھگڑا پیش آنے کے سبب 6 افراد زحمی
ہوگئے جنہیں دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ یہ
جھگڑا اس وقت پیش آیا جب کسانوں
کے قرضوں کی معافی کے درخواستوں کی وصولی کے وقت دونوں پارٹیوں کے کارکنوں
میں بحث و تکرار ہوا۔ ان تمام زخمی افراد کو سنگا ریڈی کے سرکاری دواخانہ
منتقل کر دیا گیا۔